Monday, November 12, 2018

Imran Series, Danger Land, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, ڈینجر لینڈ, مظہر کلیم, ناول,

Imran Series, Danger Land, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, ڈینجر لینڈ مظہر کلیم, ناول,



Imran Series, Danger Land, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, ڈینجر لینڈ مظہر کلیم, ناول,

 

معزز قارئین! نیا ناول ڈینجر لینڈ (Danger Land) آپ کے ہاتھوں میں ہے اور اس ناول کی کہانی ایک ایسے ایڈونچر پر مبنی ہے جس میں قدم قدم پر موت کے گہرے سائے چھائے رہتے ہیں۔ ڈینجر لینڈ (Danger Land) اس جزیرے کی کہانی ہے جس پر حکومت روسیاہ کی مدد سے کافرستان پاکیشیا کی خوفناک تباہی کے لئے سولر میزائلوں کا اڈہ تعمیر کر رہا تھا اور اس اڈے کی حفاظت دنیا کی خوفناک جاسوسی تنظیم کے جی بی کے سپرد تھی اور کافرستانی سیکرٹ سروس نے پورے ملک میں جال پھیلا رکھے تھے۔ اور پھر عمران اور سیکرٹ سروس کی ٹیم اس اڈے کو تباہ کرنے کے لئے آگ کے اس خوفناک سمندر میں کود پڑی۔

 

کے جی بی کافرستانی سیکرٹ سروس اور عمران اور اس کے ساتھیوں کے درمیان ایک ایسی خوفناک جنگ اور جان لیوا جدوجہد کا آغاز ہوا جس میں موت نے عمران اور اس کے ساتھیوں کے گرد مکڑی کا جالا بن دیا اور عمران اور اس کے ساتھی موت کے اس خوفناک دلدل میں یوں دھنستے چلے گئے کہ ان کے بچاؤ کا کوئی راستہ باقی نہ بچا۔ یوں محسوس ہو رہا تھا کہ ڈینجر لینڈ (Danger Land) ہی عمران اور اس کے ساتھیوں کا قبرستان بن جائے گا لیکن عمران اور اس کے ساتھی آخری سانس تک جدو جہد کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں اور یقینا انہوں نے ایسا ہی کیا ہو گا۔ لیکن اس جان لیوا ۔۔۔۔۔

 

(اس کتاب کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

ڈینجر لینڈ،  Danger Land

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

مظہر کلیم، Mazhar Kaleem

صفحات، Pages

202

حجم، Size

 

ناشر(ان)، Publisher(s)

اشرف قریشی، یوسف قریشی

Asharf Qureshi, Yousuf Qureshi

مطبع، Printers

14.8 MB

 

 

Read Novel Online

Download Novel

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...