Friday, April 12, 2019

Imran Series, Dark King, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, ڈارک کنگ, ظہیر احمد,

Imran Series, Dark King, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, ڈارک کنگ, ظہیر احمد,





 

میرا نیا ناول ڈارک کنگ (Dark King) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ ناول جدید طرز کا حامل ہے۔ میں آپ کے لئے بہتر سے بہترین ناول لکھنے کے نئے تجربات کرتا رہتا ہوں تاکہ آپ کی خدمت میں ایسے حیرت انگیز اور شاہکار ناول پیش کر سکوں جو آپ کے اعلی ذوق اور معیار کے حامل ہوں۔ آپ میرے ہر ناول کو جو پذیرائی بخشتے ہین وہ میری محنت کا ثمر ہوتا ہے اور میں آپ کی اس پذیرائی سے متاثر ہو کر ہی نئے تجربے کے ساتھ مزید نئے اور انوکھے انداز میں ناول تحریر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مذکورہ ناول بھی نئے تجربے کی روشنی میں لکھا گیا ہے جس کے ہر پیرائے میں آپ کو نت نئی چیزیں اور نت نئے انداز نظر آئیں گے اور آپ اس وقت تک ناول ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ ناول مکمل نہ کر لیں۔ میں عموما فاسٹ ایکشن اور انتہائی تیز رفتار ناول لکھتا ہوں لیکن کبھی کبھار مجھ پر جاسوسیت کا بھی بھوت سوار  ہو جاتا ہے جس میں خالصتا جاسوسی واقعات اور ذہانت آمیز پلاننگ کے ساتھ ساتھ ایکشن بھی دکھائی دیتا ہے۔ اس ناول ڈارک کنگ (Dark King) کو میں نے خصوصی طور پر ایک نئے اور انوکھے انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے۔

(اس کتاب پر ڈارک کنگ (Dark King) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series, Dark King

عمران سیریز، ڈارک کنگ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

Zaheer Ahmad, ظہیر احمد

صفحات، Pages

316

حجم، Size

17.40 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Arsalan Publications, Multan

ارسلان پبلی کیشنز، ملتان

مطبع، Printers

Shahkar Saeedi Printing Press, Multan

شہکار سعیدی پرنٹنگ پریس، ملتان

 

 

READ ONLINE Dark King

DOWNLOAD Dark King

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...