Friday, April 29, 2022

Imran Series, Aqaram, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, اقارم, ظہیر احمد, ناول,

 Imran Series, Aqaram, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, اقارم, ظہیر احمد, ناول, 



عمران سیریز میں مصر کی پر اسرار اور انوکھی دنیا کا ہارر ایڈوینچر اقارم۔

اقارم - ایک ایسا شیطان جو فرعون کی دنیا سے تعلق رکھتا تھا۔

اقارم - جس کے شر سے بچنے کے لئے انسانوں اور جنوں نے اسے قابو میں کر کے قید کیا تھا۔

بلیک پرنسز - اقارم کی پانچ کنیزیں۔ جنہیں ایک ہزار سال پہلے جگا دیا گیا تھا۔ کیوں ؟

بلیک پرنسز - جو وقت سے پہلے جاگنے کی وجہ سے اقارم کو پھر سے زندہ کرنا چاہتی تھیں۔ کیسے ۔ ۔ ؟

زارکا  - ایک جن زادی۔ جس نے عمران کی زندگی اجیرن کر دی تھی ۔ کیون ؟؟۔

زارکا - جس نے عمران پر اس قدر ساحرانہ حملے کئے کہ عمران جیسا انسان بھی بوکھلا کر رہ گیا۔

عمران - جس نے اپنے ہاتھوں سے کراسٹی اور صالحہ کو گولیاں مار دیں ۔۔ ؟

عمران - جس پر چار زندہ لاشوں نے حملہ کیا مگر ۔ ۔ ؟

عمران جس کی مدد کرنے سے جوزف نے بھی معذرت کردی۔ کیوں؟

 جوزف - جس پر قاتلانہ حملہ ہوا مگر وہ بچ گیا لیکن جب وہ رانا ہاؤس پہنچا تو جوانا اس کے سامنے موت بن کر کھڑا تھا ۔ کیوں ۔ ۔ ؟

 جوزف - جس نے اپنی جان بچانے کے لئے جوانا کو گولی مار کر ہلاک کردیا کیا واقعی ۔ ۔ ؟

 اکٹر کرسٹائن - جس نے ایک ایسی مخلوق ایجاد کی جو جناتی بھی تھی۔ انسانی بھی اور شیطانی بھی ۔

اکٹر کرسٹائن - جو اس انوکھی مخلوق کو تابع کر کے اقارم کے مدفن تک پہنچنا چاہتا تھا۔ کیوں ؟ کیا وہ بھی اقارم کو قابوکرنا چاہتا تھا ؟


Read Novel

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...