Imran Series, Iblasha, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز,ابلاشا, ناول, ظہیر احمد,
ابلاشا مصنف ظہیر احمد۔
لیڈی سادھنا - کافرستانی
لیڈی ایجنٹ جسے کافرستانی پرائم منسٹر ہلاک کرنے کے لئے ایک جنگل میں گیا۔ کیوں؟
لیڈی سادھنا - جسے شارکا جنگل میں موجود ایک مہایوگی نے زندہ
جلا کر ہلاک کر دیا کیوں؟
ابلاشا - ایک بدروح
ساحرہ جو انگلی کے اشارے سے خوفناک تباہی لاسکتی تھی۔
ابلاشا - جسے کافرستانی
پرائم منسٹر نے عمران کو ہلاک کرنے پر مامور کرنا چاہا مگر ۔ ۔ ۔
جولیا - جس کے فلیٹ میں دو دو عمران موجود تھے اور جولیا کو یہ
فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا تھا کہ ان میں سے اصل عمران کون ہے۔
جوزف - جس نے ابلاشا جیسی
خطرناک بدروح سے عمران کو بچانے اور اس کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ۔ کیوں؟
ابلاشا - جس نے سلیمان
کو اپنی ساحرانہ طاقتون سے اٹھا اٹھا کر پٹخنا شروع کر دیا۔
عمران - جس پر ابلاشا مسلسل حملے کر رہی تھی مگر ۔۔۔؟ پر اسرار
کہانیوں کے چاہنے والون کے لئے ایک یادگار انوکھی کہانی۔
No comments:
Post a Comment