Sunday, April 17, 2022

Imran Series, Makazonga Part 1 & 2, عمران سیریز, ماکا زونگا, ناول, Novel, Suspense, Mazhar Kaleem, مظہر کلیم,

 Imran Series, Makazonga Part 1 & 2, عمران سیریز, ماکا زونگا, ناول, Novel, Suspense, Mazhar Kaleem, مظہر کلیم,




سردی اپنے پورے شباب پر تھی۔ عموماً زندگی کی جوانیاں شام ہوتے یہ ختم ہوجاتی ہیں لیکن امراء طبقہ کی اصل زندگی شام سے ھی شروع ہوتی ہے۔ اس لئے شہر کے تمام بڑے بڑے ہوٹلوں، رقص گاہوں، جوئے خانوں اور عیاشی کے خفیہ اڈون میں شام ہوتے ہی چہل پہل شروع ہو جاتی ہے اور پھر صبح تک رنگ و نور کا ایک سیلاب ہر طرف رواں دواں نظر آتا ہے۔ 


رین بو ہوٹل دارالحکومت کا انتہائی شاندار اور وسیع و عریض ہوٹل تھا جہاں صرف اعلی امراء طبقہ ہی داخل ہونے کی جرات کر سکتا تھا۔ ویسے تو چہل پہل یہاں ہر رات ہوتی تھی لیکن اج تو یہ چہل پہل اپنے شباب پر تھی۔ ہال میں کرسیاں انتہائی قرینے سے سجائی گئی تھیں ہر خالی ٹیبل پر ریزرویشن کارڈ لگا ہوا تھا۔ ہال کو اتنے خوبصورت طریقے سے سجایا گیا تھا کہ انسان دیکھتے کا دیکھتا ہی رہ جاتا۔


 وہ ایسا محسوس کرتا جیسے الف لیلی دنیاں میں آپہنچا ہو۔ پورا ہال بھرا ہوا تھا۔ صرف چند میزیں خالی تھیں۔ یہ سجاوٹ اور رونق رقاصہ میرے کے دم سے تھی جس کی شہرت کا ستارہ آج کل بام عروج پر پہنچا ہوا تھا۔ پوری دنیا میں اس کے رقص اور حسن کی شہرت تھی، ہوٹل رین بو  میں یہ اس کا دوسرا رقص تھا۔ کل رقص ہی اتنا جذبات خیز اور نشہ آور ثابت ہوا کہ لوگ اس کے فن حسن و شباب پر مر مٹے تھے۔ اس لئے آج کل سے بھی زیادہ رونق تھی۔ ۔۔۔۔

Read Online



No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...