Sunday, May 1, 2022

Imran Series, Vilago, Veelago, Novel, Mazhar Kaleem, عمان سیریز, ویلاگو, ناول, مظہر کلیم,

 Imran Series, Vilago, Veelago, Novel, Mazhar Kaleem,  عمان سیریز, ویلاگو, ناول, مظہر کلیم, 



شوشو پچاری - افریقہ کے قدیم ترین قبیلے کا وچ ڈاکٹر جو جادو اور سحر کا ماہر تھا۔

شوشو پجاری - جو روحوں کا عامل تھا اور اس نے پاکیشیا کے سرداور کی روح پر قبضہ کرلیا ۔ کیا واقعی ؟،

 وہ لمحہ - جب سید چراغ شاہ صاحب نے عمران کو شوشو پچاری کے مقابلے پر جانے کے لئے کہا۔ لیکن عمران نے صاف انکار کر دیا۔ کیوں؟ اس کا تنیجہ کیا نکلا ؟ قدیم افریقی وچ ڈاکٹروں، جادو گروں اور شیطان کے پچاریوں کے خلاف عمران اور اس کے ساتھیوں کا اصل مشن کیا تھا۔ ؟

 ویلاگو - ایک ایسا خوفناک اور دل ہلا دینے والا مقابلہ جس کے تحت خوفناک آگ کے الاؤ میں سے عمران کو گذرنا تھا۔ ایسا الاؤ جس میں سے کسی انسان کے زندہ سلامت گزر جانے کا تصوف بھی نہ کیا جاسکتا تھا۔

 وہ لمحہ - جب آگ کے اس خوفناک الاؤ میں سے شوشو پچاری زندہ سلامت گزر جانے میں کامیا ہو گیا۔ کیسے ۔۔۔؟

 

Read Novel


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...