Sunday, May 1, 2022

Imran Series, Diamond Blasters, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, ڈائمنڈ بلاسٹر, ظہیر احمد, ناول,

 Imran Series, Diamond Blasters, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, ڈائمنڈ بلاسٹر, ظہیر احمد, ناول,



ڈائمنڈ بلاسٹر - ایک انوکھا اور انقلابی فارمولا۔

 ڈائمنڈ بلاسٹر - ایک ایسا فارمولہ جس سے پاکیشیا کے سامنے تمام سپر پاورز گھٹنے ٹیک سکتی تھیں۔

 ریحانہ ملک - کون تھی جس کے ماں باپ کو اتنہائی بے رحمی اور سفاکی سے قتل کر دیا گیا۔

پروفیسر جلیل آفندی - جو گریٹ لینڈ کے صف اول کے سائنسدان ہونے کے باوجود پاکیشیا کے لئے کام کر رہے تھے ۔ کیوں؟

 بلیک کنگ - کون تھا جس کے کئی روپ تھے۔ بلیک کنگ - جو گریٹ لینڈ میں جرائم پیشہ دنیا کا بے تاج بادشاہ تھا۔

مادام کرسٹا - بلیک کنگ کے دست راست جو گریٹ لینڈ میں عمران اور اس کے ساتھیوں کی موت بن کر انہیں تلاش کر ہی تھی۔

ہارڈمین - عمران کا ایک ایسا دوست جو دولت کے لئے بک گیا تھا اور ؟

وہ لمحہ - جب عمران بلیک کنگ کی حقیقت جاننے کے لئے در بدر بھٹک رہا تھا۔

 وہ لمحہ - جب عمران اور کے ساتھیوں کے سروں پر موت منڈانے لگی اور پھر ؟

Read Novel


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...