Imran Series 33, Jaron ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جڑوں کی تلاش, ابن صفی,
جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash) آپ کی خدمت میں حاضر خدمت ہے۔
جاسوسی دنیا کا ناول چاندنی کا دھواں میری علالت کی بناء پر دیر سے شائع ہوا
تھا۔ اس لئے عمران کے ناول جڑوں کی تلاش (Jaron ki
Talash)
پر بھی اثر لازمی تھا۔ عمران آپ کو پوری کہانی پر چھایا ہوا نظر آئے گا۔ لیکن آپ اسے کم ہی دیکھ سکیں گے۔ ۔ ۔
اور آخیر میں جب راز کھلے گا تو آپ اسے کم ہی دیکھ سکیں گے۔ ۔ ۔
اور آخر میں جب راز کھلے گا تو آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ وہ تو قدم
قدم پر سامنے آیا ہے۔ اگر اس نے اس کہانی جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash)
میں بہت زیادہ نہ ہنسایا ہو تو اس بیچارے کو معاف ہی کیجئے گا کیونکہ وہ
مجبور تھا۔ اس قسم کی تنقید کرنے سے پہلے یہ ضروری دیکھ لیا جائے کہ کہانی کا پلاٹ
کس قسم کا ہے اور اسے کس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کہانی میں ناممکن تھا کہ وہ
بار بار آپ کے سامنے آکر اپنی حماقتوں سے آپ کو محظوظ کر سکے بہر حال جتنا بھی آیا
ہے خوب آیا ہے۔ آپ قہقہے لگائے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
(اس کتاب جڑوں کی تلاش
(Jaron ki Talash) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور
پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی
جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)
نام کتاب، Book Name |
Imran Series 33, Jaron ki Talash عمران سیریز 33, جڑوں کی تلاش |
سیریز، Series |
عمران سریریز،
Imran Series |
مصنف، Author |
ابن صفی، Ibn-e-Safi |
صفحات، Pages |
39 |
حجم،
Size |
2.7 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
No comments:
Post a Comment