Friday, November 4, 2022

Imran Series 39, Heeron ka Faraib, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, ہیروں کا فریب, ابن صفی,

 Imran Series 39, Heeron ka Faraib, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, ہیروں کا فریب, ابن صفی,


Imran Series 39, Heeron ka Faraib, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, ہیروں کا فریب, ابن صفی,

 

لاہور سے ایک صاحب لکھتے ہیں کہ میرے دو ناول "پتھر کا خون" اور "شفق کے پچاری" انگریزی کے ناولوں سے براہ راست ہتھیا لئے گئے ہیں۔ ان کی خدمت میں گذارش ہے کہ انہوں نے صرف دو ناولوں کا تذکرہ کر کے مجھ پر بے حد رحم کیا ہے۔ بہتیرے حضرات تو میری ساری کہانیوں کو مال مسروقہ قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ جاسوسی دنیا کے ڈائمنڈ جوبلی ایشو میں ان چند ناولوں کا تزکرہ کر چکا ہوں جو جزوی یا کلی طور پر انگریزی سے مستعار ہیں۔ یہ تعداد میں صرف سات ہیں۔ تفصیل ڈائمنڈ جوبلی نمبر کے پیش لفظ میں ملاحظہ فرمائیں۔ اس قسم کی خیال آرائیوں پر مجھے عموما ہنسی آتی ہے۔ ہنسی ہی آنی چاہیئے! تاؤ کھانے کے قطعی گنجائش نہیں ہے کیونکہ ڈیڑھ سو سالہ غلامی نے ہمیں من حیث القوم جس احساس کمتری میں مبتلا کر دیا ہے اس سے آہستہ آہستہ ہی نجات ملے گی۔ فوری طور پر گلو خلاصی ممکن نہیں۔ ہمارا عالم یہ ہے کہ جہاں کسی مصنف کی کوئی تخلیق عام روش سے مختلف نظر آئی فورا خیال گذرتا ہے کہ ہو نہ ہو کسی مغربی تصنیف پر ہاتھ صاف کیا گیا ہے۔ شاید ہم یہ سوچ ہی نہیں سکتے کہ ہم خود بھی کسی قابل ہیں۔

 

(اس کتاب ہیروں کا فریب (Heeron ka Faraib) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 39, Heeron ka Faraib

عمران سیریز 41, ہیروں کا فریب

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

44

حجم، Size

3.9 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Heeron ka Faraib

DOWNLOAD Heeron ka Faraib


 



No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...