Friday, October 28, 2022

Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,

 Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,


Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,

 

فضائی ہنگامہ (Fizai Hungama) آپ کی خدمت میں حاضر خدمت ہے۔

 

 اس کتاب "فضائی ہنگامہ"(Fiazai Hungama) میں اس کہانی کا اختتام ہوتا ہے جو شوگر بینک سے شروع ہوئی تھی۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ مہماتی بنا کر پیش کروں۔ مہماتی کہانیوں کے لئے زیادہ فرمائش آتی ہے۔ مجھے توقع ہے کہ نیا کردار ظفر الملک آپ کو پسند آیا ہو گا۔ پچھلا ناول "تابوت میں چیخ" (Taboot main Cheekh)  میں نے دراصل اسی کردار کی تشکیل کے لئے لکھا تھا۔  ایک بار پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں کہ کتاب کی تیاری میں کام آنے والی چیز کے دام بڑھ گئے ہیں۔ صرف ایک کاغذ تھا سو وہ بھی انہیں اشیاء کی صف میں آکھڑا ہوا ہے۔ مل کی طرف سے اس کے دام بھی بڑھا دئیے گئے ہیں لہذا اب یہ نہیں سوچا جاسکتا کہ چلو بھئی کاغذ کی کمی کی بنا پر دام بڑھے ہیں اگلے شپمنٹ پر معمول کے مطابق آجائیں گے۔ کھنچتے رہو گاڑی کسی نہ کسی طرح۔ بہر حال کہنےکا مطلب یہ ہے کہ اب بھی آپ نے کتاب کی قیمت میں معمولی سا اضافہ منظور نہ کیا تو کہین گاڑی ٹھپ ہی نہ ہو جائے۔ مجھے توقع ہے کہ اب آپ قیمت بڑھانے کی مخالفت نہ کریں گے۔

 

(اس کتاب فضائی ہنگامہ (Fizai Hungama) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 52, Fizai Hungama

عمران سیریز 52, فضائی ہنگامہ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

68

حجم، Size

3.1 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 52, Fizai Hungama

Download Novel Imran Series 52, Fizai Hungama

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...