Imran Series 15, Kalay Chiragh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, کالے چراغ, ابن صفی,
یہ رہے کالے چراغ (Kalay Chiragh) ۔ ۔ ۔ آپ تک پہنچنے میں تھوری تاخیر ہوئی لیکن
آپ کی یہ خواہش پوری کردی جائے گی کہ عمران "ایکس ٹو" ہی کی حیثیت سے پیش
کیا جائے۔
کالے چراغ (Kalay Chiragh) کے اشتہار میں اعلان کیا گیا تھا کہ عمران یہ
کارنامہ تنہا انجام دے گا، آدھی سے زیادہ کہانی ترتیب پاچکی تھی کہ اپ کے خطوط کا
تانتا بندھ گیا۔ اپ عمران کی تنہائی کو یتیمی سمجھتے ہیں لہذا آپ کی خواہشات کے
احترام میں مجھے کہانی میں بہترین تبدیلیاں کرنی پڑیں۔ اسی کی وجہ یہ ہے کہ آپ تک
تھوڑی تاخیر سے پہنچ رہی ہے۔ زیادہ تر پڑھنے والوں کی رائے یہی ہے کہ عمران ہر
ناول میں ایکس ٹو ہی کے روپ میں پیش کیا جائے کچھ ایسے بھی ہیں جو چاہتے ہیں کہ
عمران سارے کارنامے تنہا انجام دے لیکن ایسے حضرات کی تعداد کم ہے۔ بہر حال ایسی
صورت میں ایک مصنف کے لئے یہ فیصلہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے کہ وہ کیا لکھے اور کیا
نہ لکھے۔
(اس کتاب آتشی ناول (Aatishi Badal) کے تمام نام، مقامات،
کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت
محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)
نام کتاب، Book Name |
Imran Series 15, Kalay Chiragh عمران سیریز 15,
کالے چراغ |
سیریز، Series |
عمران سریریز،
Imran Series |
مصنف، Author |
ابن صفی، Ibn-e-Safi |
صفحات، Pages |
35 |
حجم،
Size |
2.8 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
No comments:
Post a Comment