Monday, November 7, 2022

Imran Series 22, Qasid ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, قاصد کی تلاش, ابن صفی,

 Imran Series 22, Qasid ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, قاصد کی تلاش, ابن صفی,


Imran Series 22, Qasid ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, قاصد کی تلاش, ابن صفی,


عمران کا بائیسواں کارنامہ اس سیریز "قاصد کی تلاش" Qasid ki Talash میں ملاحظہ فرمائیں۔ اور یقین کیجئے کہ یہ جملہ لکھنے کے بعد تقریبا آدھے گھنٹے تک دوسرے جملے کا انتظار کرنا پڑا ہے۔ پیشرس لکھتے وقت ہمیشہ میرا قلم لنگڑانے لگتا ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا لکھا جائے۔ دشواری یہ آن پڑی ہے کہ اب آپ نے پیشرس کے دلچسپ ہونے پر بھی زور دینا شروع کر دیا ہے۔ ہوسکتا ہے کچھ دنوں بعد آپ فرمائیں کہ کتاب کا پہلا اور دوسرا صفحہ بھی دلچسپ ہونا چاہئیے۔ وہ بڑی کٹھنی منزل ہو گی۔ آپ خود سوچئیے کہ میں نے ان دونوں صفحات کو کیسے دلچسپ بنا سکوں گا، مگر ٹھہریئے! یہ کوشش کروں گا۔۔۔ مثلا

 1۔ عمران سیریز کا فلاں تحیر خیز اور قہقہہ انگیز ناول ۔ ۔ ۔ مزہ نہ آئے تو ایمان دھرم سے لکھ دینے پر آدھی قیمت واپس۔

2۔ خدا کی قسم  اس ناول کا نام قاصد کی تلاش (Qasid ki Talash) ہے۔

3۔ مصنف ابن صفی بی اے کے دم چھلے سمیت ۔۔ ۔ خدا رحم کرے اس ذہنیت پر۔

4۔ دفتر اس کھیت میں پایا جاتا ہے جہاں آدمیوں کی کاشت ہوتی ہے۔ مزید آسانیوں کے لئے قبرستان بھی قریب ہے۔

5۔ جملہ حقوق بالکل محفوظ ہیں۔ ۔ اگر یقین نہ آئے تو دفتر آکر زبانی حلفیہ بیان پر آپ کو یقین نہ آئے تو صبر کیجئے۔

6۔ قیمت ایک روپیہ سے ایک پیسہ کم نہ ہوگی۔ بہنی کا پیر ہے بور نہ کیجئے۔

7۔ زر سالانہ مع رجسٹری خرچ مبلغ گیارہ روپے، لائبریریوں سے مبلغ پانچ روپے زائد یعنی سولہ روپے کیونکہ لائبریری والے ایک روپیہ سے نہ جانے کتنے روپے بنا لیتے ہیں۔

(اس کتاب قاصد کی تلاش (Qasid ki Talash) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 22, Qasid ki Talash

عمران سیریز 22, قاصد کی تلاش

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

39

حجم، Size

3.00 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Qasid ki Talash

DOWNLOAD Qasid ki Talash


 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...