Monday, November 7, 2022

Imran Series 03, Pur Israr Cheekhain, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, پر اسرار چیخیں, ابن صفی,

 Imran Series 03, Pur Israr Cheekhain, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, پر اسرار چیخیں, ابن صفی,


Imran Series 03, Pur Israr Cheekhain, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, پر اسرار چیخیں, ابن صفی,


 

موڈی ایک رومان زدہ نوجوان امریکن تھا۔ مشرق کو بیسویں صدی کے سائنسی دور مٰں بھی پر اسرار سمجھتا تھا۔ اس نے بچپن سے اب تک خواب ہی دیکھے تھے۔ دھندلے اور پراسرار خواب۔ جن میں آدمی کا وجود بیک وقت متعدد ہستیاں رکھتا ہے۔ ۔  ! بہرحال اس کی سریت پسندی ہی اسے مشرق میں لائی تھی۔ اس کا باپ امریکہ کا ایک مشہور کروڑپتی تھا۔ موڈی بظاہر مشرق میں اسکی تجارت کا نگران بن کر آیا تھا۔ لیکن مقصد دراصل اپنی سریت پسندی کی تسکین تھی۔ ! وہ شراب کے نشے میں شہر کے گلی کوچوں میں اپنی کار دوڑاتا پھرتا۔ ایسے حصوں میں کم اس کم ایک بار ضرور گذرتا تھا جہاں قدیم اور ٹوٹی پھوٹی عمارتیں ہوتی تھی۔ شام کا وقت اس کے لئے بہت موزوں ہوتا تھا۔ سورج کی آخری شعاعیں صدہا سال پرانی عمارتوں کی شکستہ دیواروں پر پڑ کر عجیب ماحول پیدا کر دیتی تھیں۔  اور موڈی کو اپنی روح ان ہی سال خوردہ دیواروں کے گرد منڈلاتی ہوئی محسوس ہوتی۔ آج بھی وہ عالمگیری سرائے کے علاقے میں اپنی کار دوڑاتا پھر رہا تھا۔ سورج غروب ہو چکا تھا۔ دھندلکے کے چادر آہستہ آہستہ فضا پر مسلط ہوتی جارہی تھی۔ موڈی کی کار ایک سنسان اور پتلی سی گلی سے گذر رہی تھی۔ رفتار اتنی دھیمی تھی کہ ایک بچہ بھی دروازہ کھول کر اند آسکتا تھا۔ موڈی اپنے خوابوں میں ڈوبا ہوا ہولے  ہولے کچھ بول رہا تھا۔ اچانک کسی نے کار کا دروازہ زور سے بند کیا۔ آواز کے ساتھ ہی موڈی چونک کر مڑا۔ لیکن اندھیرا ہونے کی بناء پر کچھ دکھائی نہ دیا۔

 

(اس کتاب پر اسرار چیخیں (Pur Israr Cheekhain) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 03, Pur Israr Cheekhain

عمران سیریز 03, پر اسرار چیخیں

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

36

حجم، Size

3.10 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Pur Israr Cheekhain

DOWNLOAD Pur Israr Cheekhain


 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...