Saturday, April 30, 2022

Imran Series, Code Clock, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, کوڈ کلاک, ناول, ظہیر احمد,

 Imran Series, Code Clock, Novel, Zaheer Ahmad,  عمران سیریز, کوڈ کلاک, ناول, ظہیر احمد, 




کوڈ کلاک - ایک ایسا کوڈ جسے انتہائی انوکھے انداز میں تیار کیا گیا تھا۔

کوڈ کلاک - جس کا ڈی کود ایک لڑکی کے ذریعے عمران تک پہنچایا گیا لیکن وہ ڈی کوڈ عمران کے پاس محفوظ نہ رہ سکا۔ کیوں؟

زرکاشہ - ایک تیز طرار لڑکی جس نے عمران کے فلیٹ میں آکر اس کا ناطقہ بند کر دیا تھا۔ زرکاشہ کون تھی۔ ؟

 زرکاشہ - جسے عمران کی موجودگی میں ایک روسیاہی ایجنٹ اغوا کر کے لے جانے میں کامیاب ہو گیا اور کیسے ؟

سی آر ایجنسی - جس کا سربراہ کرنل راچوف تھا اور اس کا ھیڈ کواٹر ایک بیس کیمپ کے نیچے نیو سائبیرین جزائر میں بنایا گیا تھا۔

چاچن طیارہ - جو سی آر ایجنسی کے ھیڈ کوارٹر کے قریب ایک دوسرے سائبیرین جزیرے پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ ،

عمران - جو اس طیارے کا بلیک باکس حاصل کرنا چاہتا تھا ۔ کیوں؟

عمران - جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ریڈ اسپیس شپ میں سائبیریا کے خوفناک برفانی جزائر پر پہنچ گیا۔

وہ لمحہ - جب عمران اور اس کے ساتھیوں کے پیروں کے نیچے سے برف کی پرت ٹوٹ گئی اور وہ انتہائی سرد اور تیز رفتار سمندر میں جا گرے۔

وہ لمحہ - جب عمران اور اس کے ساتھیوں پر سی آر ایجنسی نے اس وقت حملہ کر دیا جب عمران اور اس کے ساتھی ایک برفانی پہاڑی سے سکیٹنگ کرتے ہوئے نیچے اتر رہے تھے۔

 

Read Novel



No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...