Saturday, April 30, 2022

Imran Series, Surkh Qayamat, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, سرخ قیامت, ناول, ظہیر احمد,

 Imran Series, Surkh Qayamat, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, سرخ قیامت, ناول, ظہیر احمد, 





سرخ قیامت - ایک ایسی قیامت جس سے پاکیشیا صرف چند ہی منٹوں میں جل کر راکھ بن سکتا تھا۔

سرخ قیامت - جسے ایک سیٹلائٹ سے خلاء سے ہی پاکیشیا پر برپا کرنے کی تیاری کی جارہی تھی۔

ڈاکٹر ایکس - جو عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس سے اپنے ونڈر لینڈ کی تباہی کا بدلہ پاکیشیا پر سرخ قیامت برپا کرکے لینا چاہتا تھا۔

تنویر - جس نے شمالی پہاڑیوں پر ایک اڑن طشتری گرتے دیکھی تھی۔

تنویر - جو اڑن طشتری سے نکلنے والے خلائی انسان کی مدد کے لئے گیا لیکن وہ انسان اس کی آنکھوں کے سامنے ریڈیائی لہروں کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا اور ریڈیائی لہرون نے تنویر کو بھی اپنے حصار میں لے لیا۔

تنویر - جو ریڈیائی لہرون کا شکار ہو کر اپنی کار سمیت ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔ کیا تنویر ہلاک ہو گیا تھا یا۔ ؟

عمران - جس نے اماں بی  کے مجبور کرنے پر جولیا سے شادی کی حامی بھر لی اور عمران اپنے سر پر سہرا باندھنے کے لئے تیار ہو گیا۔ کیا واقعی ؟

 عمران - جسے جولیا سے شادی کرنے پر سیکرٹ سروس کے ممبران نے بھی مجبور کرنا شروع کر دیا اور عمران نے انہیں شادی کا انتظام کرنے کا کام سونپ دیا۔

عمران - جس نے اس بار واقعی جولیا  سے شادی کا حتمی فیصلہ کر لیا تھا اور اس کی شادی اٹنڈ کرنے کے لئے سر عبد الرحمان نے اعلی حکام کو بھی دعوت دے دی۔

 جولیا - جس نے عمران سے شادی کرنے کے لئے چیف سے تمام رابطے ختم کر دئے تھے ۔ کیوں؟

تھریسا - زیرو لینڈ کی ناگن۔ جس نے عمران سے شادی  کرنے ک لئے خلا سے ارتھ پر پہنچ گئی۔

 

Read Novel Part 1

Read Novel Part 2

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...