Saturday, April 30, 2022

Imran Series, Power of X2, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, پاور آف ایکسٹو, ناول, ظہیر احمد,

 Imran Series, Power of X2, Zaheer Ahmad, Novel, عمران سیریز, پاور آف ایکسٹو, ناول, ظہیر احمد, 




پاور آف ایکسٹو

زیرو کیمپ - جو پاکیشیا کا بیس کیمپ تھا۔ اس بیس کیمپ پر پاکیشیا سیکرٹ سروس نے حملہ کیوں کر دیا ؟

زیرو کیمپ - جس پر حملہ کرنے کے لئے ایکسٹو نے جولیا کو کال کی تھی لیکن یہ کال ایکسٹو کی جانب سے نہیں کی گئی تھی۔ پھر ایسا کس نے کیا اور کیوں؟

چیف ایکسٹو - جو یہ ماننے کے لئے تیار ہی نہیں تھا کہ اس نے ممبران کو بیس کیمپ پر حملہ کرنے کے لئے بھیجا ہے۔

ڈاگ ایجنسی - جو انتہائی فعال اور نہایت طاقتور مگر خفیہ ایجنسی تھی۔

ڈاگ ایجنسی - جو پوری دنیا سے چھپی ہوئی تھی لیکن عمران نے اپنی ذہانت سے اس بات کا پتہ چلا لیا کہ ڈاگ ایجنسی کا تعلق کس ملک سے ہے۔

ڈاگ ایجنسی - جس کا چیف بلیک ڈاگ تھا اور بلیک ڈاگ عمران جیسے ایجنٹوں کو اپنا غلام بنانا چاہتا تھا ۔ مگر کیوں ؟؟

بلیک ڈاگ - جس نے اپنے ایک ٹاپ سیکرٹ ایجنٹ کو ہر قیمت پر عمران کے اسرائیل پہنچنے پر اسے زندہ پکڑنے کا حکم دیا کیوں۔ ؟

بلیک زیرو - جس نے اس مشن کو ایکسٹو کی انا سمجھتے ہوئے ایکسٹو کی حیثیت سے اسرائیل جانے اور ڈاگ ایجنسی کے خلاف کام کرنے کا فیصلہ کر لیا اور عمران نے بھی رضا مندی ظاہر کر دی۔ کیا ایسا ہو سکتا تھا ۔۔۔؟ وہ لمحہ جب ڈاگ ایجنسی کے چیف بلیک ڈاگ کو تسلیم کرنا پڑا کہ پاور آف ایکسٹو کے سامنے اس کے کوئی حیثیت نہیں ہے۔ کیا وہ ایکسٹو سے ڈر گیا تھا یا ؟

 

Read Novel


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...