Sunday, April 17, 2022

Imran Series, Double White, Complete Novel, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, ڈبل وائٹ, مکمل ناول, مظہر کلیم ,

 Imran Series, Double White, Complete Novel, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, ڈبل وائٹ, مکمل ناول, مظہر کلیم , 




محترم قارئین۔ سلام مسنون۔ ناول ڈبل وائٹ اپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ ناول میرے ابتدائی چند ناولوں میں سے ایک ہے اور طویل عرصہ  پہلے لکھا گیا تھا اور شاع ہوا تھا اور اب طویل عرصہ بعد دوبارہ شائع کیا جارہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ طویل عرصے کو ذہن میں رکھتے ہوئے آپ کے اس ناول کو پڑھ کر بے حد محظوظ ہوں طے اور یقیاناً آپ اسے پڑھتے ہوئے محسوس کریں گے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف زمانے میں بلکہ تحلیقی کرداروں میں بھی کتنی تبدلی آجاتی ہے۔ 


طویل عرصے قبل کے عمران اور آج کے عمران میں یقیناً اپ کو واضح فرق محسوس ہوگا اور میرے وہ قارئین جو عمران کو جسمانی رابطوں سے معلومات حاصل کرنے کی بجائے خود حرکت میں رہے اور جو قارئیں عمران کے ساتھ ساتھ سیکرٹ سروس کے ممبران کو بھی مشن کے دوران حرکت میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ سب اس ناول کو یقیناً انتہائی دلچسپ پائیں گے اور میرے وہ قارئیں جنہوں نے میرے ناول حال ہی میں پڑھنے شروع کئے ہیں انہیں بھی یہ ناول ہر لحاظ سے پسند آئے گا۔


Read Complete Novel

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...