Sunday, April 17, 2022

Imran Series, Kaya Palat, Complete Novel, Mazhar Kaleem عمران سیریز, کایا پلٹ, مکمل ناول, مظہر کلیم ,

 Imran Series, Kaya Palat, Complete Novel, Mazhar Kaleem عمران سیریز, کایا پلٹ, مکمل ناول, مظہر کلیم , 


عمران تیزی سے کار چوک سے دائیں طرف جانے والی سڑک پر موڑی اور پھر ایکسیلیٹر پر دباؤ یکلخت بڑھا دیا۔ کار تیر کی طرح جھٹکا کھا کر آگے بڑھ گئی۔ اس کی رفتار اب خطرناک حد سے بھی زیادہ ہو گئی تھی۔ سنسان سڑک پر دوڑتی ہوئی کار کسی ایکشن سے بھرپور فلم کا ایک حصہ معلوم ہورہی تھی۔ 


عمران نے کافی دور جا کار بیک مرر پر نظر ڈالی اور اسے ایک کار کی ہیڈ لائٹس اندھیرے کا دامن چاک کرتی ہوئی نظر آئیں۔ عمران کے لبوں پر نامحسوس سے مسکراہٹ تیر گئی۔ اب سے مکمل یقین ہو گیا کہ اس کا تعاقب کیا جرہا ہے۔ آج شام کو جب وہ آوارہ گردی کا موڈ بنا کر فلیٹ سے نکلا تھا تو اس کا ذہن ہر قسم کی جھمیلوں سے پاک تھا۔ کیفے دکلشا میں چائے پی کر جب وہ کار سڑک پر لے ایا تو اسے  پہلی بار احساس ہوا کہ اس کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ فلیٹ سے نکلتے ہی ایک سیا ہ رنگ کی ڈالٹن اس کی نظروں میں چڑھ گئی تھی ۔۔۔۔





Read Novel

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...