Thursday, April 21, 2022

Imran Series, Imran ka Aghwa, Complete Novel, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, عمران کا اغوا, مکمل ناول, مظہر کلیم ,

Imran Series, Imran ka Aghwa, Complete Novel, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, عمران کا اغوا, مکمل ناول, مظہر کلیم , 




عمران سیریز میں ایک دلچسپ اور منفرد انداز کی کہانی - عمران کو اس کے فلیٹ سے اغوا کر لیا گیا ۔

 کیوں ۔ کس لئے ؟ 

عمران جو زندگی میں پہلی بار انتہائ بے بسی کے عالم میں مسلسل ایک تنظیم سے دوسری تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہوتا رہا۔ کیا وہ واقعی بے بس تھا؟ پ

اکیشیا سکیرٹ سروس ۔ جو عمران کی تلاش میں مسلسل جگہ جگہ دھکے کھاتی رہی لیکن عمران کو تلاش نہ کر سکی۔ کیوں؟ 

جوزف ۔ ۔ جس نے اپنی پر اسرار صلاحیتوں سے آخر کار عمران کو تلاش کر لیا۔ ۔ کیسے ۔ ۔

 انتہائی دلچسپ سچویشن۔  مادام سوسن بلیک شیڈو کی چیف ۔  جس نے عمران کو اپنے قبضے میں رکھنے کے لئے ہمیشہ کے لئے اسے ٹانگوں سے معذور کر دیا ۔

 کیا واقعی عمران معذور ہو گیا تھا؟ وہ لمحہ ۔ جب عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کو یقین ہو گیا کہ اب عمران اپنے قدموں پر نہ کھڑا ہو سکے گا۔

پھر کیا ہوا؟ انتہائی حیرت انگیز اور دلچسپ صورتحال۔ کیا عمران اپنی معذوری کا کوئی علاج کر سکا یا ہمیشہ کے لئے فیلڈ سے غائب ہو گیا ۔ ۔ ؟


عمران کے اغوا کا اصل مقصد کیا تھا اور کیا عمران کو اغوا کرنے والے اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو سکے یا ۔۔؟ انہتائی دلچسپ اور منفرد انداز کی کہانی۔



No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...