Saturday, April 30, 2022

Imran Series, Time Killer, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, ٹائم کلر, ناول,ظہیر احمد,

 Imran Series, Time Killer, Novel, Zaheer Ahmad, عمران سیریز, ٹائم کلر, ناول,ظہیر احمد,



ٹائم کلر - ایک ایسا سیریل کلر جو پاکیشیا کی معروف سات ہستیوں کو مقررہ وقت پر اور جدید طریقوں سے قتل کرنا چاہتا تھا۔مگر کیو ؟؟؟۔

ٹائم کلر - جو ہلاک ہونے والی ہستی ہو باقاعدہ اطلاع کر کے ہلاک کرتا تھا۔

ٹائم کلر - جس نے پاکیشیا کے ایک نامور سائنسدان کو سر سلطان، سر عبد الرحمان اور ایکسٹو کی موجودگی میں ہلاک کر دیا ۔ کیسے ؟

ٹائم کلر - جو ہلاک ہونے والے ہرشخص کو چوبیس گھنٹوں کا ٹائم دیتا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کا جو مرضی انتظام کر لے یا اس سے بچنے کے لئے خلا میں چھپ جائے لیکن ٹائم کلر اس مقررہ وقت پر ہی ہلاک کرے گا۔

ٹائم کلر - جو ہر ہلاکت کے بعد اپنا ایک کلو ضرور چھورٹ کر جاتا تھا۔ وہ کلو کیا تھا ؟

ٹائم کلر - جس کا دعوی تھا کہ اس کلو کے ہونے کے باوجود پاکیشیا کی کوئی ایجنسی یا پاکیشیا سیکرٹ سروس اس تک نہیں پہنچ سکے گی۔

ٹائم کلر - جو نئے نئے اور انوکھے طریقوں سے ہلاکتیں کرتا جا رہا تھا اور عمران اور اس کےساتھی واقعی اس کی گرد تک پانے میں ناکام ہو گئے تھے۔

 

Read Novel



No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...