Sunday, May 1, 2022

Imran Series, Peacock, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, پی کاک, مظہر کلیم, ناول,

 Imran Series, Peacock, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, پی کاک, مظہر کلیم, ناول, 



پی کاک مصنف مظہر کلیم۔

متاع - فلسطینیوں کی ایک خفیہ تنظیم جس نے پوری دنیا میں یہودیوں کا ناطقہ بند کر رکھا تھا۔

متاع - جس کا سربراہ اس قدر خفیہ رہتا تھا کہ آج تک کوئی یہودی تنظیم اس تک نہ پہنچ سکی تھی۔

العباس - جو ایک کانفرس میں شرکت کرنے خفیہ طور پر پاکیشیا آئے اور اس کی خبر یہودیوں کو بھی ہو گئی۔ پھر ؟

پی کاک - یہودیوں کی ایک بین الاقوامی تنظیم جس نے پاکیشیا سے العباس کو اغوا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ہاسکی - پی کاک سپر ایجنٹ۔ جس نے پاکیشیا میں ملٹری سروس اور سکیرٹ سروس  کی زیر نگرانی العباس کو انتہائی آسانی سے نہ صرف اغوا کر لیا بلکہ وہ انہیں پاکیشیا سے باہر لے جانے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ کیسے ؟

تنویر - العباس کو واپس لانے کے لئے تنویر کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم بھیجی گئی۔

 

Read Novel


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...