Thursday, April 28, 2022

Payasa Sawan, Gulshan Nanda, Novel, پیاسا ساون, گلشن نندہ, ناول,

Payasa Sawan, Gulshan Nanda, Novel, پیاسا ساون, گلشن نندہ, ناول,



رات اپنی بھیانک تاریکی آنکھوں میں جھونک رہی تھی۔ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔ موسلادھار مینہ پڑ رہا تھا۔ راکیش کی موٹر کار اندھیرے میں بل کھاتی ہوئی پہاڑی سڑک پر بڑھی جارہی تھی۔ طوفانی ہوا اور بوچھاڑ کے تند تپھیڑے کار کے شیشیے سے ٹکرا رہے تھے۔ چھاجوں برستا ہوا پانی کار کی بتیوں کی روشنی کو ناکارہ بنا رہا تھا۔ روشنی تھوڑی دور جا کر اندھیرے میں مدغم ہو جاتی تھی۔ وہ بڑی احتیاط سے  کار چلا رہا تھا۔ کار کو تیز چلانا ممکن نہ تھا۔ اس لئے وہ جھنجلا رہا تھا کیونکہ پہلے ہی اسے کافی دیر ہو گئی تھی۔ کار ہوٹل سنو لینڈ کے برآمدے میں آکر رکی ہوٹل کی صرف چند ہی بتیاں روشن تھیں اور اس کا بیشتر حصہ تاریکی میں ملفوف تھا۔ راکیش تیزی سے اگلا دروازہ کھول کر باہر نکلا۔ طوفانی ہوا کے تھپیڑوں سے اس کے بدن میں جھر جھری سی دوڑ گئی اس نے اپنا اورکوٹ سختی سے اپنے گرد لپیٹ لیا اور پھر وہ پھرتی سے لوبی میں داخل ہوا اور سیدھا اندرونی کاؤنٹر تک جا پہنچا۔ وہاں کوئی موجود نہ تھا۔ وہ ایک لمحے کے لئے کمرے کی بڑی کھڑکی کے پاس جا کھڑا ہوا۔مخملیں پردہ



Read Novel

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...