Friday, October 28, 2022

Imran Series 33, Jaron ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جڑوں کی تلاش, ابن صفی,

 Imran Series 33, Jaron ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جڑوں کی تلاش, ابن صفی,


Imran Series 33, Jaron ki Talash, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جڑوں کی تلاش, ابن صفی,

 

جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash) آپ کی خدمت میں حاضر خدمت ہے۔

 

جاسوسی دنیا کا ناول چاندنی کا دھواں میری علالت کی بناء پر دیر سے شائع ہوا تھا۔ اس لئے عمران کے ناول جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash)  پر بھی اثر لازمی تھا۔ عمران آپ کو پوری کہانی پر چھایا ہوا نظر  آئے گا۔ لیکن آپ اسے کم ہی دیکھ سکیں گے۔ ۔ ۔ اور آخیر میں جب راز کھلے گا تو آپ اسے کم ہی دیکھ سکیں گے۔ ۔ ۔

 

اور آخر میں جب راز کھلے گا تو آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ وہ تو قدم قدم پر سامنے آیا ہے۔ اگر اس نے اس کہانی جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash)  میں بہت زیادہ نہ ہنسایا ہو تو اس بیچارے کو معاف ہی کیجئے گا کیونکہ وہ مجبور تھا۔ اس قسم کی تنقید کرنے سے پہلے یہ ضروری دیکھ لیا جائے کہ کہانی کا پلاٹ کس قسم کا ہے اور اسے کس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کہانی میں ناممکن تھا کہ وہ بار بار آپ کے سامنے آکر اپنی حماقتوں سے آپ کو محظوظ کر سکے بہر حال جتنا بھی آیا ہے خوب آیا ہے۔ آپ قہقہے لگائے بغیر نہ رہ سکیں گے۔

 

(اس کتاب جڑوں کی تلاش (Jaron ki Talash) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 33, Jaron ki Talash

عمران سیریز 33, جڑوں کی تلاش

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

39

حجم، Size

2.7 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 33, Jaron ki Talash

Download Novel Imran Series 33, Jaron ki Talash

 


Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جزیروں کی روح, ابن صفی,

 Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جزیروں کی روح, ابن صفی,

 

Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, جزیروں کی روح, ابن صفی,

جزیروں کی روح (Jazeeron ki Rooh) آپ کی خدمت میں حاضر خدمت ہے۔

 

بوغا کے سلسلے کا دوسرا ناول جزیروں کی روح (Jazeeron ki Rooh) پیش کیا جارہا ہے۔ ہو سکتا ہے ک بعض احباب اس پر معترض ہوں کہ بوغا کی کہانی طویل ہوتی جارہی ہے لیکن میرے ایسے پڑھنے والے اکثریت میں ہیں جن کی عرصے سے تقاضا ہے کہ پھر شعلوں کی داستان کی طرح کوئی مسلسل کہانی پیش کی جائے۔ اتفاقا عمران کا خاص نمبر لکھتے وقت بوغا کا کردار ہاتھ آیا اور اس کردار میں مجھے کسی مسلسل کہانی کا کردار بننے کی صلاحیتیں بدرجہ اتم نظر آئیں۔ لہذا کہانی حاضر ہے۔

 

ابھی حال ہی میں جاسوسی دنیا کے کیپٹن حمید کے متعلق ایک فرمائش آئی ہے جو مجھے بھی پسند ہے۔ فرمائش ہے کہ ایک ناول ایسا لکھا جائے جس میں صرف کیپٹن حمید کے کارنامے ہوں۔ کرنل فریدی اس میں ہدایت کار کی حیثیت سے بھی نہ آئے۔ پورا کیس ہی حمید ہی کو نپٹانا چاہئے۔ میں خود بھی ایک ایسے ناول کے امکانات پر غور کر رہا تھا۔ انشاء اللہ جاسوسی دنیا کے خاص نمبر کے بعد ہی یہ فرمائش بھی پوری کردی جائے گی۔

 

(اس کتاب جزیروں کی روح (Jazeeron ki Rooh) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh

عمران سیریز 52, جزیروں کی روح

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

42

حجم، Size

2.2 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh

Download Novel Imran Series 35, Jazeeron ki Rooh




Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,

 Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,


Imran Series 52, Fizai Hungama, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, فضائی ہنگامہ, ابن صفی,

 

فضائی ہنگامہ (Fizai Hungama) آپ کی خدمت میں حاضر خدمت ہے۔

 

 اس کتاب "فضائی ہنگامہ"(Fiazai Hungama) میں اس کہانی کا اختتام ہوتا ہے جو شوگر بینک سے شروع ہوئی تھی۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ مہماتی بنا کر پیش کروں۔ مہماتی کہانیوں کے لئے زیادہ فرمائش آتی ہے۔ مجھے توقع ہے کہ نیا کردار ظفر الملک آپ کو پسند آیا ہو گا۔ پچھلا ناول "تابوت میں چیخ" (Taboot main Cheekh)  میں نے دراصل اسی کردار کی تشکیل کے لئے لکھا تھا۔  ایک بار پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں کہ کتاب کی تیاری میں کام آنے والی چیز کے دام بڑھ گئے ہیں۔ صرف ایک کاغذ تھا سو وہ بھی انہیں اشیاء کی صف میں آکھڑا ہوا ہے۔ مل کی طرف سے اس کے دام بھی بڑھا دئیے گئے ہیں لہذا اب یہ نہیں سوچا جاسکتا کہ چلو بھئی کاغذ کی کمی کی بنا پر دام بڑھے ہیں اگلے شپمنٹ پر معمول کے مطابق آجائیں گے۔ کھنچتے رہو گاڑی کسی نہ کسی طرح۔ بہر حال کہنےکا مطلب یہ ہے کہ اب بھی آپ نے کتاب کی قیمت میں معمولی سا اضافہ منظور نہ کیا تو کہین گاڑی ٹھپ ہی نہ ہو جائے۔ مجھے توقع ہے کہ اب آپ قیمت بڑھانے کی مخالفت نہ کریں گے۔

 

(اس کتاب فضائی ہنگامہ (Fizai Hungama) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 52, Fizai Hungama

عمران سیریز 52, فضائی ہنگامہ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

68

حجم، Size

3.1 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 52, Fizai Hungama

Download Novel Imran Series 52, Fizai Hungama

 


Imran Series 15, Kalay Chiragh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, کالے چراغ, ابن صفی,

 Imran Series 15, Kalay Chiragh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, کالے چراغ, ابن صفی,

Imran Series 15, Kalay Chiragh, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, کالے چراغ, ابن صفی,

 

یہ رہے کالے چراغ (Kalay Chiragh) ۔ ۔ ۔ آپ تک پہنچنے میں تھوری تاخیر ہوئی لیکن آپ کی یہ خواہش پوری کردی جائے گی کہ عمران "ایکس ٹو" ہی کی حیثیت سے پیش کیا جائے۔

 

کالے چراغ (Kalay Chiragh) کے اشتہار میں اعلان کیا گیا تھا کہ عمران یہ کارنامہ تنہا انجام دے گا، آدھی سے زیادہ کہانی ترتیب پاچکی تھی کہ اپ کے خطوط کا تانتا بندھ گیا۔ اپ عمران کی تنہائی کو یتیمی سمجھتے ہیں لہذا آپ کی خواہشات کے احترام میں مجھے کہانی میں بہترین تبدیلیاں کرنی پڑیں۔ اسی کی وجہ یہ ہے کہ آپ تک تھوڑی تاخیر سے پہنچ رہی ہے۔ زیادہ تر پڑھنے والوں کی رائے یہی ہے کہ عمران ہر ناول میں ایکس ٹو ہی کے روپ میں پیش کیا جائے کچھ ایسے بھی ہیں جو چاہتے ہیں کہ عمران سارے کارنامے تنہا انجام دے لیکن ایسے حضرات کی تعداد کم ہے۔ بہر حال ایسی صورت میں ایک مصنف کے لئے یہ فیصلہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے کہ وہ کیا لکھے اور کیا نہ لکھے۔

 

(اس کتاب آتشی ناول (Aatishi Badal) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 15, Kalay Chiragh

عمران سیریز 15, کالے چراغ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

35

حجم، Size

2.8 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 15, Kalay Chiragh

Download Novel Imran Series 15, Kalay Chiragh

 

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...