Thursday, October 27, 2022

Imran Series 01, Khaufnak Imarat, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, خوفناک عمارت, ابن صفی,

 Imran Series 01, Khaufnak Imarat, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, خوفناک عمارت, ابن صفی,


Imran Series 01, Khaufnak Imarat, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, خوفناک عمارت, ابن صفی,

 

اپریل 1928ء کی کوئی تاریخ تھی اور جمعے کا دن شام کے دھندلکوں میں تحلیل ہو رہا تھا۔ جب میں نے پہلی بار اپنے رونے کی آواز سنی۔ ویسے دوسروں سے سنا ہے، اتنا نحیف تھا کہ رونے کے لئے منہ تو کھول سکتا تھا، لیکن آواز نہیں نکال سکتا تھا۔ میرا خیال ہے کہ دوسرون کو میری آواز اب بھی نہیں سنائی دیتی، کب سے حلق پھاڑ رہا ہوں۔ ۔ ۔ وہ حیرت سے میری طرف دیکھتے ہیں اور پھر بے تعلقی سے منہ پھیر لیتے ہیں۔ ۔۔۔۔ خیر کبھی تو ۔۔۔ کبھی تو۔۔۔۔ اوہو پتہ نہیں کیوں، اپنے یوم پیدائش کی بات نکلنے پر بے حد رنجیدہ ہو جاتا ہوں۔

 

ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

 

جب بھی یہ مصرعہ ذہن میں گونجتا ہے، ایک بھاری سی آواز اس پر حاوی ہو جاتی ہے۔ میاں کس کھیت کی مولی ہو تیم۔ تم نہ ہوتے تب بھی اردو کو سری ادب کے اس دور سے ضرور گذرنا پڑتا۔ 1947ء کے فسادات کے بعد خواب دیکھنے والا مسلمان، ایک کرنل فریدی ضرور پیدا کرتا۔ کرنل فریدی جو ساری دنیا میں صرف قانون کی حکمرانی کا خواہاں ہے۔

 

میں اس آواز کے جواب میں کہتا ہوں "اونہہ۔۔۔ فراری ذہنیت کا ایک نمونہ، میں نے بھی پیش کیا ہے۔ مجھے اس کا اعترافہے، لیکن دنیا میں یہی ہوتا آرہا ہے۔ ہوائی قلعوں ہی نے اکثر ٹھوس حقائق کی طرف رہنمائی کی ہے۔

 

قصبہ نارہ ضلع الہ اآباد یوپی میں ہوش سنبھالا۔ ابتدائی تعلیم قصبے ہی کے اسکول میں پائی۔ نصابی کتب کے علاوہ پہلی کتاب جو ہاتھ لگی وہ طلسم ہوشربا کی پہلی جلد تھی۔

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 01, Khaufnak Imarat

عمران سیریز 01, خوفناک عمارت

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

40

حجم، Size

2.9 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

   Imran Series 01, Khaufnak ImaratRead  

Imran Series 01, Khaufnak ImaratDownload 

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...