Thursday, October 27, 2022

Imran Series 14, Ahni Darwaza, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آہنی دروازہ, ابن صفی,

 Imran Series 14Ahni Darwaza, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آہنی دروازہ, ابن صفی,


 Imran Series 14, Ahni Darwaza, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آہنی دروازہ, ابن صفی,

 

عمران سیریز کا چودھواں (14) ناول آہنی دروازہ "Ahni Darwaza" ملاحظہ فرمائیں۔ عمران ایک بالکل ہی نئے انداز میں پہلے ہی صفحہ پر نمودار ہوتا ہے! ۔ ۔ ۔  وہ خود اپنی ٹو سیٹر ڈرائیو کر رہا تھا۔ ۔۔۔ لیکن دو ٹٹو اس کی راہ میں حائل ہو جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ٹٹو نہیں بلکہ دو لڑکیاں جو ٹٹوؤں پر سوار تھیں۔ ۔ ۔ وہ ان سے بھیک مانگتا ہے۔ عمران ہی ٹھہرا؟ کوئی نہیں کہ سکتا وہ کب کیا کر بیٹھے۔ ۔ ۔ ۔ پھر وہ ایک جگہ اوٹ پٹانگ شطرنج کھیلتا ہوا نظر آئے گا۔ ۔ ۔  اسے لڑکیوں کے ایک کالج میں تقریر کرتے دیکھئے گا۔ ۔ ۔ ۔ اور قہقہے لگائیے۔ ۔۔۔ ایک دلچسپ بوڑھا سردار اب جو عمران سے کسی طرح کم نہیں تھا وہ عمران سے ایک دلچسپ انتقام لیتا ہے ایسا کہسردی کے باوجود بھی عمران پسینے میں نہا جاتا ہے۔ انتقام کی نعویت پر۔ ۔ ۔ عمران کو ہنسی بھی آتی ہے اور غصہ بھی۔ آہنی دروازہ (Ahni Darwaza) جسے سنسان راتوں میں کوئی جھنجھوڑتا ہے۔ ۔۔۔ دروازے کے پیچھے بھیڑیئے کی خوفناک آواز سناٹے میں تیرتی ہے۔ آہنی درازے کا راز؟؟ ۔۔۔ ایک نیک دل آدمی جو فطرت میں گھرے ہونے کا باوجود بھی کسی کے خلاف شبہ ظاہر کرنے سے انکار کر دیتا ہے؟ عمران کے لئے نئی دشواری لیکن وہ اپنے انوکھے طریقوں سے تفتیش کی گاڑی آگے بڑھاتا ہے اور آخر کار ۔۔۔۔ مجرم اتنے بھیانک روپ  میں اور ایسی خطرناک اسکیم کے ساتھ سامنے آتا ہے جس کی خود عمران کو بھی توقع نہیں تھی۔ واقعات کی ابتداء بہت ہی معمولی پیمانے پر ہوتی ہے اور بظاہر اسے کچھ زیادہ اہمیت نہیں دی جاسکتی۔ لیکن اس کی پشت پر کتنی زبردست سکیم تھی آپ انگشت بدنداں رہ جائیں گے۔ پھر آپ کو معمولی سی حرکت ایک بہت بڑی سازش کا پیش خیمہ نظر آئے گی۔ جسے عمران بھی اکثر مذاق تصور کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

 

نام کتاب، Book Name

Imran Seris 14, Ahni Darwaza

عمران سیریز 14, آہنی دروازہ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

37

حجم، Size

2.2 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 14, Ahni Darwaza Online

Download Novel Imran Series 14, Ahni Darwaza

 

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...