Friday, October 28, 2022

Imran Series 41, Be Awaz Sayara, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, بے آواز سیارہ, مظہر کلیم,ناول,

 

Imran Series 41, Be Awaz Sayara, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, بے آواز سیارہ, مظہر کلیم,ناول,

صفدر کے فرشتوں کو بھی علم نہ ہو سکا کہ اس دوران میں کیا کچھ ہو چکا ہے۔ اس لئے وہ کبڑے کو سارے شہر میں تلاش کرتا پھر رہا تھا۔

 

عمران کے متعلق بھی اسے کچھ نہیں معلوم تھا۔ عمران کی ٹیم میں شاید صفدر اور جوزف ہی ایسے تھے جنیہں اب بھی یقین تھا کہ اس کی یادداشت واپس نہیں آسکی۔ ان کی اس لاعلمی کی وجہ یہی تھی کہ عمران اپنی کسی نئی اسکیم کے تحت انہیں بے خبر ہی رکھنا چاہتا تھا۔ رحمان صاحب نے گھر والوں کو سختی سے تاکید کی تھی کہ وہ عمران کی صحیح الدماغی کی خوشخبری کسی کو نہ دیں۔ وہ اب بھی ان کی کوٹھی کے اسی کمرے میں مقید تھا۔

 

کیپٹن فیاض کو اب بھی مارتھا کے قاتل کی تلاش تھی۔ ۔ ۔اور وہ خوفناک چہرے والا اسے اکثر خواب میں بھی نظر آتا تھا جس سے ایک بار شہر کی ایک سنسان سڑک پر مڈ بھیڑ ہوئی تھی۔ اسے نہیں معلوم تھا کہ اس کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل پر کیا کچھ گذری ہے۔ اور وہ تو اس کبڑے کے وجود سے بھی لاعلم تھا جسے ان دنوں سنٹرل جیل کی ایک کوٹھڑی میں رکھ کر زبان کھولنے پر مجبور  کیا جارہا تھا۔ پھر ان قیدیوں کے بارے میں وہ کیا جان سکتا جو ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ایک بہت بڑا فراڈ کرنے والے تھے۔ ان قیدیوں کی تو کسی کو ہوا بھی نہیں لگ سکتی تھی اور وہ براہ راست چند مخصوص آفیسروں کے سپرد کر دیے گئے تھے۔

 

(اس کتاب بے آواز سیارہ (Be Awaz Sayara) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 41, Be Awaz Sayara

عمران سیریز 41, بے آواز سیارہ

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

41

حجم، Size

4.1 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Be Awaz Sayara

DOWNLOAD Be Awaz Sayara


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...