Friday, October 28, 2022

Imran Series 02, Chatanon main Fire, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, چٹانوں میں فائر, مظہر کلیم,ناول,

 Imran Series 02, Chatanon main Fire, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, چٹانوں میں فائر, مظہر کلیم,ناول,

Imran Series 02, Chatanon main Fire, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, چٹانوں میں فائر, مظہر کلیم,ناول,


 

کرنل ضرغام بے چینی سے کمرے میں ٹہل رہا تھا۔ یہ ایک ادھیڑ عمر کا قوی الحبثہ اور پر رعب چہرے والا آدمی تھا۔ مونچھیں گھنی اور نیچے کی طرف ڈھلکی ہوئیں تھیں۔ ۔۔۔۔ بار بار اپنے شانوں کو اس طرح جنبش دیتا تھا جیسے اسے خدشہ ہو کہ اس کا کوٹ شانوں سے ڈھلک کر نیچے آجائے گا۔ یہ اس کی بہت پرانی عادت تھی۔ وہ کم از کم ہر دومنٹ بعد اپنے شانوں کو اس طرح ضرور جنبش دیتا تھا! ۔ ۔ ۔ اس نے دیوار سے لگے ہوئے گھڑیال پر تشویش آمیز نظریں ڈالیں اور پھر کھڑکی کے پاس کھڑا ہو گیا۔

 تیسرے ہفتہ کا چاند دور کی پہاڑیوں کے پیچھے ابھر رہا تھا۔ ۔ ۔ موسم بھی خوشگوار تھا اور منظر بھی انتہائی دلکشً! مگر کرنل ضرغام کا اضطراب! ۔ ۔ ۔ وہ ان دونوں سے بھی لطف اندوز نہیں ہو سکتا تھا۔ اچانک وہ کسی کی آہٹ پر چونک کر مڑا ۔ ۔ ۔ دروازے میں اس کی جوان العمر لڑکی صوفیہ کھڑی تھی۔ "اوہ ڈیڈی دس بچ گئے ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔ !"

"ہاں ۔ ۔ آں" ضرغام کچھ سوچتا ہوا بولا "شاید گاڑی لیٹ ہے"

وہ کھڑکی کے باہر دیکھن لگا! صوفیہ آگے بڑھی اور اس نے اس کے شانے پر ہاتھ رکھ دیا۔ لیکن کرنل ضرغام بدستور باہر ہی دیکھتا رہا۔  "آپ اتنے پریشان کیوں ہیں۔ " صوفیہ آہستہ سے بولی۔

 

(اس کتاب چٹانوں میں فائر (Chatanon main Fire) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 02, Chatanon main Fire

عمران سیریز 02, چٹانوں میں فائر

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

41

حجم، Size

2.3 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Chatanon main Fire

DOWNLOAD Chatanon main Fire

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...