Friday, October 28, 2022

Imran Series 37, Khatarnak Jawari, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, خطرناک جواری, مظہر کلیم,ناول,

Imran Series 37, Khatarnak Jawari, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, خطرناک جواری, مظہر کلیم,ناول,

 

Imran Series 37, Khatarnak Jawari, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, خطرناک جواری, مظہر کلیم,ناول,

بوغا کے سلسلے کی چوتھی کڑی خطرناک جواری (Khatarnak Jawari) حاضر ہے! اس کہانی کو آپ اس سلسلے کی پچھلی کہانیوں سے مختلف اور بہتر پائیں گے۔ ! اس میں عمران نے کوشش کی ہے کہ بوغا کسی صحیح راہ پر لگ سکے۔ ! ایک عجیب و غریب جوڑے سے ملئے جس کے متعقل عمران فیصلہ نہیں کرپاتا کہ وہ ڈیڑھ سمجھے یا پونے دو۔ ! عشق کی بہت سی تفسیریں آپ کی نظروں سے گذری ہونگی۔! ایک شعر تو مجھے اس وقت  یاد بھی آرہا ہے۔  شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہ اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی۔  لیکن عشق کی جدید ترین تفسیر عمران کی زبانی سن کر اگر آپ کو غصہ آئے تو عمران سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔ عمران عمران ہی ٹھہرا۔۔۔ اگر وہ محبوباؤں پر بکریوں کو ترجیح دیتا ہے تو اس کی دلیل بھی غور طلب ہے۔

 

کیا کیا جائے وہ اسی کھوپڑی کا آدمی ہے۔ ! عشق جیسے موضوع پر بھی سنجیدہ نہیں ہو سکتا جس کے سلسلے میں شعرا کے دیوان جنازوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس کہانی میں مونیکا سے ملئے۔۔۔ ایک ایسی عورت جس نے کچھ پاگل پال رکھے ہیں لیکن کیا وہ حقیقت میں پاگ تھے۔۔۔ ؟ پرورش کا مقصد کیا تھا۔۔۔۔؟  عمران کا آئندہ ناول خاص نمبر ہو گا اور اس نمبر میں بوغا کی کہانی ختم کر دی جائے گی۔ ۔۔ !

 

(اس کتاب خطرناک جواری (Khatarnak Jawari) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 02, Khatarnak Jawari

عمران سیریز 02, چٹانوں میں فائر

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

45

حجم، Size

3.7 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Khatarnak Jawari

DOWNLOAD Khatarnak Jawari

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...