Friday, October 28, 2022

Imran Series 46, Aatishi Badal, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آتشی بادل, ابن صفی,

 Imran Series 46, Aatishi Badal, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آتشی بادل, ابن صفی,


Imran Series 46, Aatishi Badal, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, آتشی بادل, ابن صفی,

 

بعض اوقات میرے پڑھنے والے مجھے بری دشواری میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ ایک صاحب نے پوچھا ہے کہ آخر عمران کا وہ مخصوص کردار کہاں گیا جس میں زیادہ ہنسایا کرتا تھا اس کا جواب اس کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ہنسنے ہنسانے یا کسی کردار کے مخصوص رویے کا انحصار کہانی کی بناوت پر ہوتا ہے۔ ان کہانیوں کو اٹھا کر دیکھیں جن میں عمران بہست زیادہ ہنساتا ہے اور ان کا مقابلہ زیر نظر سلسلے سے کیجئے آپ دونوں کی تکنیک اور ٹریٹمنٹ میں زمین و آسمان کا فرق پائیں گے۔ پس پھر جیسی کہانی کی رو، اسی کی مناسبت سے کرداروں کا رویہ۔ اگر خواہ مخواہ مزاح ٹھونسنے کی کوشش کی جائے تو کہانی حقیقت سے قریب نہ ہو سکے گی۔ اور بے چارہ مصنف بھی آپ کو نو مشق نظر آئے گا اور پھر آپ خطوط لکھ لکھ کر یہ معلوم کرنے کی کوشش کریں گے کہ میں نے یہ کہانی کسی بناسپتی صفی سے تو نہیں لکھوائی۔ان صاحب کا دورا سوال ایسا ہے کہ مجھے کئی ماہ تک اس کا جواب سوچنا پڑے گا پھر بھی یقین سے نہیں کہ سکتا کہ جواب پسند ہی نہیں آئے گا۔

 

اب آپ آتشی بادل (Aatishi Badal) ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ اگر کوئی مسئلہ ذہن میں صاف نہ ہو تو دوبارہ شروع سے بغور پڑھیئے مصنف کی توضیح کے بغیر ہی پوری کہانی آپ کی سمجھ میں آجائے گی۔

 

(اس کتاب آتشی ناول (Aatishi Badal) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 46, Aatishi Badal

عمران سیریز 46, آتشی بادل

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

71

حجم، Size

3.3 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 46, Aatishi Badal

Download Novel Imran Series 46, Aatishi Badal

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...