Thursday, October 27, 2022

Imran Series 17, Alphansay, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, الفانسے, ابن صفی,

Imran Series 17, Alphansay, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, الفانسے, ابن صفی,



 

سوال یہ ہے کہ ہر پیش لفظ میں کیا لکھا جائے ظاہر ہے کہ پیش لفظ کتاب ہی کے متعلق ہوتا ہے لیکن جب آپ خودہی پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس کے لئے لکھنا ہی فضول ہے۔ میں آج تک یہ سمجھ ہی نہیں سکا کہ پیش لفظ کیوں لکھے جاتے ہیں ویسے لکھ ضرور دیتا ہوں۔ یہی رسم چلی آرہی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ پیش لفظ تجارتی نقطہ نظر سے بہت ضروری ہے تو یہ عرض کروں گا کہ آج تک میں نے کسی شریف آدمی کو بکسٹال پر کھڑے ہو کر پیش لفظ پڑھنے نہیں دیکھا۔ کتابیں خرید لینے کے بعد ہی پیش لفظ پڑھے جاتے ہیں بلکہ میرا خیال تو یہ ہے کہ سرے سے پڑھے ہی نہیں جاتے۔ مگر پھر بھی پیش لفظ لکھنے پر مجبور ہوں اور یہی ہوتا آرہا ہے۔ لہذا ہو کر رہے گا۔ مگر کیا لکھوں؟ یہ کہانی الفانسے (Alphansay) تو خیر آپ پڑھنے ہی جارہے ہیں۔ اچھا خاص نمبر کے متعلق ہی سہی جو اس کے بعد شمارہ ہو گا۔ کوشش کی جارہی ہے کہ یہ عام شماروں سے ہر حال میں مختلف ہو۔ ایک نئے ماحول اور نئے انداز کی کہانی پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ اکثر حضرات کی فرمائش ہے کہ عمران سیریز میں سائنس فکشن بھی پیش کئے جائیں۔ ان کی خدمت مین عرض ہے کہ سائنس فکشن کے لئے زیادہ صفحات درکار ہوتے ہیں لہذا ہو سکتا ہے کہ عمران کی جوبلی نمبر میں سائنس فکشن لکھ کر ہی پیش کیا جائے۔ میں ان تمام دوستوں کا شکر گذار ہوں جو مجھے خطوط لکھتے رہتے ہیں کوشش یہی کی جاتی ہے کہ انہیں جواب دیئے جائیں لیکن ایسا اکثر ہوتا ہے کہ نجی قسم کے خطوظ کے جوابات دینے سے رہ جاتے ہیں لہذا مجھے مصروف سمجھ کر معاف کر دو۔ ابن صفی

 

نام کتاب، Book Name

Imran Seris 17, Alphansay

عمران سیریز 17, الفانسے

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

36

حجم، Size

1.7 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 17, Alphansay Online

Download Novel Imran Series 17, Alphansay

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...