Thursday, October 27, 2022

Imran Series 24, Pagal Kuttay, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, پاگل کتے, ابن صفی,

Imran Series 24, Pagal Kuttay, Ibn-e-Safi, عمران سیریز, پاگل کتے, ابن صفی,

 


عمران کی چوبیسویں (24) حماقت اس کتاب پاگل کتے (Pagal Kuttay) میں ملاحظہ فرمائیں۔ لیکن پھر وہی دشواری آپڑی ہے کہ کہانی کے متعلق اپنے قلم سے کیا لکھوں اگر آپ کو پسند آئے تو اچھی سمجھئے نہ پسند آئے تو میں اسے اچھی باور کرانے پر بھی زور نہیں دوں گا۔ ویسے مجھے اس کا بخوبی اندازہ ہے کہ جو کہانیاں رواداری میں لکھ دیتا ہوں وہ آپ کو عموما پسند آتی ہیں اور جن پر واقعی محنت کرتا ہوں ان میں آپ ضرور پنجشاخے نکالتے ہیں۔ مگر اس کا اعتراف آپ کو بھی ہے کہ میں اپنی ہر نئی کہانی میں نیا انداز پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہوں لہذا یہ کہانی بھی آپ ویسی ہی پائیں گے۔

 

See the twenty-fourth (24) stupidity of Imran in this book Pagal Kuttay(پاگل کتے). But then the problem is that what should I write about the story with my pen? Whatever I write, if you like it, consider it good and if you don't like it, I will not force you to like it.

 

By the way, I know very well that you generally like the stories I write in a tolerant and hasty way, and you definitely find fault with the ones I really work hard on.

 

But you also have to admit that I try to create a new style in each of my new stories, so you will find this story Pagal Kuttay (پاگل کتے) to be the same.

 

نام کتاب، Book Name

 Imran Series 24, Pagal Kuttay

عمران سیریز 24, پاگل کتے

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

40

حجم، Size

2.1 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Imran Series 24, Pagal Kuttay Online

Download Novel Imran Series 24, Pagal Kuttay

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...