Sunday, October 16, 2022

Imran Series, Marshal Agency, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, مارشل ایجنسی, مظہر کلیم, ناول,

 Imran Series, Marshall Agency, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, مارشل ایجنسی, مظہر کلیم, ناول,


 

معزز قارئین! سلام مسنون! نیا ناول مارشل ایجنسی (Marshall Agency) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ ناول اپنے موضوع کے اعتبار سے ایک منفرد ناول ہے۔ یہ ناول مارشل ایجنسی (Marshall Agency) ایک تنظیم جس کے ایجنٹوں نے پاکیشیا پہنچ کر کاروائی کی اور پاکیشیا کی ایک انتہائی اہم قیمتی دھات چوری کر کے لے جانے میں کامیاب ہو گئے اور اس کے بارے میں عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کو علم ہی نہ ہو سکا۔ پھر جب عمران کو اس دھات کے ایکریمیا منتقل ہونے کا علم ہوا تو وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ فور! ایکشن میں آگیا اور اس نے ایکریمیا پہنچ کر مارشل ایجنسی (Marshall Agency) سے دھات واپس حاصل کرنے کے لئے جان لیوا اور انتہائی خطرناک ایکشن کا آغاز کر دیا۔

 

 عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس جب مارشل ایجنسی (Marhsall Agency) جیسی طاقتور، فعال اور باوسائل ایجنسی سے ٹکرائے تو مارشل ایجنسی کے چیف کو بھی یہ اعتراف کرنا پڑا کہ وہ اور اس کے ایجنٹ عمران کے سامنے طفل مکتب کی بھی حیثیت نہیں رکھتے۔ اس کی تفصیل اپ ناول پڑھ کر ہی معلوم کر سکیں گے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ ناول اپنے منفرد موضوع اور تیز رفتار ایکشن کے ساتھ ساتھ لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہوئے واقعات کی بنا پر آپ کے معیار پر ہر لحاظ سے پورا اترے گا۔ البتہ ناول پڑھنے سے پہلے ایک خط اور اس کا جواب بھی پڑھ لین جو دلچسپی کے لحاظ سے کم نہیں۔ سیالکوٹ سے زبیر ہاشمی لکھتے ہین میری عمر اسی سال لے میری بینائی کمزور ہو چکی ہے اور میں نے موتے شیشوں والا چشمہ لگا رکھا ہے اور سی چشمے کی بدولت۔۔۔

(اس کتاب کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

مارشل ایجنسی،  Marshall Agency

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

مظہر کلیم، Mazhar Kaleem

صفحات، Pages

291

حجم، Size

8.7 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

اشرف قریشی، یوسف قریشی

Asharf Qureshi, Yousuf Qureshi

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Online

Download Novel

 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...