Friday, October 28, 2022

Imran Series 56, Sabz Lahu, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, سبز لہو, مظہر کلیم,ناول,

 Imran Series 56, Sabz Lahu, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, سبز لہو, مظہر کلیم,ناول,

 

اس بار اس کتاب سبز لہو (Sabz Lahu) کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے مناسب سمجھتا ہوں کہ اپنے ان بے شمار پڑھنے والوں کے بے شمار خطوط کو جواب دوں جو ایک بے بنیاد افواۃ سے متاثر ہو کر میرا اور اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ افواہ کہاں سے پھیلی تھی کہ میں کسی صاحب قلم کے لئے کہانی لکھ رہا ہوں۔ جس میں فریدی کارول فلاں صاحب ادا کریں گے اب جو ان فلاں  صاحب  سے متعلق اظہار خیال کے سلسلے میں خطوط آنے شروع ہوئے ہیں تو میر سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ مجھ سے کون سا  گناہ سرزرد ہوا ہے جس کی بھتگتان میرے سر پر آپڑی ہے۔ صرف یہی نہیں  کہ فلاں صاحب ہی پر بات ٹل جاتی دوسرے صاحبان کے لئے تجاویز بھی موصول ہوتی رہیں ہیں کہ وہ فریدی کا رول بہتر طریقے سے کر سکیں گے۔  دوستو! کیوں بور کر رہے ہو مجھے۔ میں نے کسی سے بھی فلم کے لئے کوئی معاہدہ نہیں کیا۔ ہوسکتا ہے کسی صاحب نے یہ سوچا ہو کہ میرے علاوہ دوسرے بھی تو میرے کرداروں پر ناول لکھ رہے ہیں۔ میں نے ان کا کیا بگاڑ لیا ہے کہ انہی کرداروں پر فلم بنانے والوں کے خلاف کوئی کاروائی کر سکوں گا۔ اگر ایسی بات ہے تو وہ صاحب غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔

 

چھوٹے موتے پبلشرز کے خلاف اگر میں نے کوئی کاروائی کی بھی تو وقت کی بربادی کے علاوہ اور کچھ ہاتھ نہ آئے گا۔ پبلشروں سے تو عموما معافی تلافی ہی پر بات ٹل جاتی ہے۔

 

(اس کتاب سبز لہو (Sabz Lahu) کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

Imran Series 56, Sabz Lahu

عمران سیریز 56, سبز لہو

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

ابن صفی، Ibn-e-Safi

صفحات، Pages

68

حجم، Size

4.3 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

READ ONLINE Sabz Lahu

DOWNLOAD Sabz Lahu

No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...