Sunday, October 16, 2022

Imran Series, Action Agency, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریزایکشن ایجنسی, مظہر کلیم, ناول,

 Imran Series, Action Agency, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریزایکشن ایجنسی, مظہر کلیم, ناول,




محترم قارئین! سلام مسنون۔ نیا ناول ایکشن ایجنسی (Action Agency) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ایکشن ایجنسی (Action Agency) کافرستان کی ایک نئی ایجنسی ہے جس کی سربراہ ایک نواجوان عورت ریتا ہے۔ جس سے عمران کی پہلی ملاقات ایک ایسے ماحول میں ہوئی کہ عمران سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ریتا کسی ایجنسی کی سربراہ ہو سکتی ہے اور پھر ریتا نے پاکیشیا میں اس خوبصورت انداز میں مشن مکمل کیا کہ باوجود شدید کوشش کے عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس معلوم ہی نہ کر سکی کہ مشن کس طرح مکمل کیا گیا ہے اور اب غائب ہو جانے والا سائنسی فارمولا اور لے جانے والا سائنس دان کہاں موجود ہے۔ عمران نے لاکھ کوشش کر ڈالی لیکن اسے کوئی سراغ نہ مل سکا تو پھر اسے مجبوراً فارن ایجنٹ کی مدد حاصل کرنا پڑی لیکن جب عمران اور اس کے ساتھی ایکشن ایجنسی کے مقابلے میں آئے تو پہلے ہی قدم  پر ڈھیر کر لئے گئے۔ کیسے اور کس طرح اور ان کا انجام کیا ہوا۔ یہ سب کچھ تو آپ کو ناول پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہو گا۔

 

البتہ ناول کے مطالعے سے پہلے ایک دلچسپ خط اور اس کا جواب بھی ملاحظہ کر لیجئے کیونکہ دلچپسپی میں یہ بھی کسی ناول سے کم نہیں۔ باجوڑ ایجنسی سے مصطفی کمال لکھتے ہیں۔ " میں جب پشاور کالج میں پڑھتا تھا تو آپ کے ناول پڑھتا رہا۔ پھر سروس میں آکر ناول پڑھنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔ اب ریٹائرڈ ہو کر آپ کے ادراے ڈسٹری بیوٹر اشرف قریشی صاحب کے گولڈن پیکیج کے تحت نئی کتابیں گھر بیٹھے ہی مل جاتی ہیں اس لئے آج کل آپ کے ناولوں کا بھرپور مطالعہ کر رہا ہوں۔ آپ سے چند گذارشات۔۔

 

(اس کتاب کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

ایکشن ایجنسی،  Action Agency

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

مظہر کلیم، Mazhar Kaleem

صفحات، Pages

163

حجم، Size

9.5 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

اشرف قریشی، یوسف قریشی

Asharf Qureshi, Yousuf Qureshi

مطبع، Printers

 

 

 

Read Novel Online

Download Novel

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...