Sunday, October 16, 2022

Imran Series, Black Feather, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, بلیک فیدر, مظہر کلیم,ناول,

Imran Series, Black Feather, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, بلیک فیدر, مظہر کلیم,ناول,



معزز قارئین، صفحہ قرطاس پر بعض اوقات ایسی ایسی کہانیاں ابھر آتی ہیں جو ایک یادگار اور لافانی نقوش چھوڑ جاتی ہیں۔ بلیک فیدر بھی ایسی ہی کہانی ہے جو صفحہ قرطاس پر کبھی کبھار ہی نمودار ہوتی ہے۔ جاسوسی ادب میں بے شمار اچھوتی کہانیاں آپ کی نظروں سے گذری ہوں گی لیکن انوکھی اور منفرد کہانی کے ساتھ ساتھ سسپنس اور ایکشن کا خوبصورت اور اچھوتا تناسب خال خال ہی دیکھنے میں آیا ہو گا۔

 

بلیک فیدر (Black Feather) میں یہ سب خوبیاں یکجا ہو گئی ہیں۔ اس ناول کی منفرد کہانی اور رگ جان کو چھیڑنے والے سسپنس کے ساتھ ساتھ پلکیں جھپکنے پر مجبور کر دینے والا یہ ایکشن کچھ اس طرح سامنے آتا ہے کہ ناول ختم ہوجانے کے باوجود اس کے نقوش ذہن کے دریچوں میں تاک جھانک میں مصرورف رہتے ہیں۔  بلیک فیدر (Black Feather) ایک ایسی کہانی ہے جس مین میں نے بھی لکھنے کے بعد کئی بار پڑھا ہے اور ہر بار ایک نیا لطف محسوس ہوا ہے۔ اور یقینا آپ بھی اسے ایک بار پڑھنے کے بعد کئی بار پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اگر یقین نہ آئے تو آزما لیجئے۔

 

(اس کتاب کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)

 

نام کتاب، Book Name

بلیک فیدر، Black Feather

سیریز، Series

عمران سریریز، Imran Series

مصنف، Author

مظہر کلیم، Mazhar Kaleem

صفحات، Pages

56

حجم، Size

 

ناشر(ان)، Publisher(s)

اشرف قریشی، یوسف قریشی

Asharf Qureshi, Yousuf Qureshi

مطبع، Printers

1.8 MB

 

 

Read Novel Online

Download Novel

 


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, انکانا, مظہر کلیم,

Imran Series, Ankana, Mazhar Kaleem, عمران سیریز , انکانا , مظہر کلیم,   عارف والہ سے افتخار حسین لکھتے ہیں آپ کے ناول انتہائی شوق سے پ...