Imran Series, Blue Eye, Mazhar Kaleem, Novel, عمران سیریز, بلیو آئی, مظہر کلیم, ناول,
فلیگ لہراتی ہوئی جیپ ملٹری ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر رکی۔ ڈیوٹی پر کھڑے ہوئے
سپاہی کی ایڑیاں بجیں پھر اس نے پلک جھپکتے ہی دروازہ کھول دیا۔ جیپ دروازے میں
داخل ہوئی اور پھر ایک لمبا گھماؤ لے کر ہیڈ کوارٹر کی عظیم الشان عمارت کے پورچ میں
رک گئی۔ جیپ رکتے ہی ایک بار پھر ایڑیاں بجیں۔
بلیک آئی (Black Eye) - جیپ میں سے اترنے والا طویل القامت ادھیڑ عمر
شخص تھا جس کا جسم قابل رشک طور پر ٹھوس تھا۔ جہرے سے سنجیدگی جیسے ثبت ہو کر رہ
گئی تھی۔ یہ کمانڈر انچیف ظفر آفریدی تھے ان کے جیپ سے باہر آتے ہی باہر کھڑے تمام
آفیسرز کی ایڑیاں بج اٹھیں۔ ڈپٹی کمانڈر انچیف سلامت علی نے آگے بڑھ کر استقبال کیا
اور مصافحہ کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے کے پیچھے چلتے ہوئے ملاقاتی کمرے کی طرف بڑھے
۔
بلیک آئی (Black Eye) - جہاں جہاں سے گذرتے ایڑیاں بجنے کی آوازیں
لگا تار آتی چلی گئیں۔ مختلف برآمدوں سے ہوتے ہوئے وہ ملاقاتی کمرے میں پہنچے۔ اس
دروازے پر موجود ملٹری پولیس کے سپاہی اور آفیسرز نے اٹنشن ہو کر ان کا استقبال کیا
اور پھر ان کے داخل ہونے کے بعد دروازہ بند کر دیا گیا۔ اور ملٹری پولیس کے سپاہی
اس ہال کے ارد گرد گشت کرنے لگے۔ وہ بے انتہا چوکنے معلوم ہو رہے تھے۔ کسی بھی
ممکنہ خطرے کے پیش نظر وہ ہر قسم کی جوابی کاروائی کے لئے تیار تھے۔ میٹنگ ہال کے
دروازے پر سرخ بلب جل رہا تھا۔
(اس
کتاب کے تمام نام، مقامات، کردار، واقعات اور پیش کردہ مناظر قطعی فرضی ہیں۔ کسی
قسم کی جزوی یا کلی مطابقت محض اتفاقیہ ہو گی جس کے لئے پبلشر، مصنف اور پرنٹرز
قطعی ذمہ دار نہ ہونگے۔)
نام کتاب، Book Name |
بلیو آئی،
Blue Eye |
سیریز، Series |
عمران سریریز،
Imran Series |
مصنف، Author |
مظہر کلیم، Mazhar Kaleem |
صفحات، Pages |
75 |
حجم،
Size |
2.1 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
اشرف قریشی، یوسف قریشی Asharf Qureshi, Yousuf Qureshi |
مطبع، Printers |
|
|
|
No comments:
Post a Comment